موجودہ مواقع آسامیاں
 
 

مرکزِ تحقیقاتِ لسانیات بالخصوص پاکستان اور ترقی پذیر ایشیا کی زبانوں کے لسانیاتی و کمپیوٹرائی پہلوؤں کی آگاہی اور تحقیق پر کام کر رہا ہے۔

CLE تحقیقی سوچ کے حامل ایسے افراد کو تحقیق کی آسامیاں فراہم کرتا ہے جو کارکردگی اور جدّت کے نئے معیارات لئے اپنے علم کا اطلاق کرتے ہیں۔ ہم فعال طور پر ایسے امیدواروں کے متلاشی ہیں جو Text, Image and Speech Processing and Dialog Systems' Development پر مشتمل Natural Language Processing کے منصوبوں میں تحقیق کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔

CLE ایسے طلبہ کے لیے جو text/speech corpus اور دوسرے لسانی ذرائع جیسے lexica, frequency lists and cleaning, annotation of text/speech corpus at phonological, syntactic and semantic layers کی ڈیولپمنٹ میں دلچسپی رکھتے ہوں اور جدید lexical semantic resources جیسے WordNet, VerbNet, PropBank وغیرہ پر کام کرنے کے خواہاں ہوں، کو تحقیقی انٹرنشپ کے مواقع بھی فراہم کرتا ہے۔

CLE کی بڑھتی ہوئی برادری کا حصہ بننے کے بارے میں مزید جاننے کے لیے موجودہ مواقع کے لنک پر کلک کریں یا ابھی درخواست دیں۔ براہ مہربانی اپنا CV اس ای میل ایڈریس پر بھیجیں: hr@cle.org.pk ۔

 



Al-Khawarizmi Institute of Computer Science
KICS-UET

ہمیں فالو کیجئیے:

  

[ لوگو ]



جملہ حقوق بحق مرکز تحقیقات لسانیات محفوظ ہیں۔