دیہاتی اور شہری زندگی

شہرہوں یا دیہات ان دونوں کے ملنے سے قومی معا شرہ وجود میں آتا ہے دیہاتی زندگی کی اپنی خصوصیات ہیں اورشہری زندگی کی اپنی خصوصیات ہیں دنوں کے پہلو روشن بھی ہیں اور تاریک بھی!پاکستان کی سترفیصد آبادی دیہات میں رہتی ہے جبکہ صرف تیس (30)فیصد لوگوں شہروں میں رہتے ہیں  دیہاتی اور شہری لوگوں
کا ماحول اور ان کا رہن سہن ایک دوسرے سے مختلف ہوتاہے


                                      
دیہات کے روشن پہلو
دیہات کے تاریک پہلو
شہر کے روشن پہلو
شہرکے تاریک پہلو
ہم سےرابطہ کریں

دیہات کے روشن پہلو